جون 2015ء کا شمارہ رمضان المبارک کے حوالے سے خاص تحریروں سے مزین ہوگا۔ ابھی سے اپنی طبی و روحانی تحریریں خصوصاً گرمی و پیاس ختم کرنے کے ٹوٹکے 20 مئی 2015ء تک ارسال کریں تاکہ بروقت شامل اشاعت ہوسکیں اور آپ کا بھی اس کارخیر میں بھرپور حصہ ہوسکے۔ نوٹ:تحریریں آزمودہ ہوں‘ کاپی شدہ نہ ہوں‘ اگر ہوں تو حوالہ ضرور دیں۔(ادارہ)۔