Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس دو ٹوٹکے ہیں جو میں قارئین عبقری کی نذر کرتی ہوں:۔بخار کی وجہ سے اگر ناک، منہ پک جائے تو مکھن یا ویزلین یا تیل‘ ناک، منہ اور ناف میں لگانے سے ٹھیک ہوجائے گا۔سبز یا سرخ مرچ سے اگر جسم کاکوئی حصہ جلے تو اس پر سرسوں کا تیل‘ مکھن لگانےسے ٹھیک ہوجائے گا۔ یہ میرا آزمودہ ہے۔(پارسا زینب‘ جوڑا کرنانہ)۔