٭ مہمان کو حقارت سے دیکھنا۔٭ قرآن کو بے وضو ہاتھ لگانا۔ ٭بغیر بسم اللہ کے کھانا ۔٭ کھڑے ہوکر کھانا۔ ٭جوتے پہن کر کھانا۔٭ بغیر ہاتھ دھوئے کھانا۔ ٭ننگے سر کھانا ٭کھانے کے برتن کو صاف نہ کرنا۔ ٭مسجد میں دنیا کی باتیں کرنا۔ ٭نماز قضا کرنا۔ ٭بزرگوں کے آگے چلنا۔ ٭دروازے پر بیٹھنے کی عادت۔ ٭نامحرم عورتوں کو دیکھنا۔ ٭اولاد کوگالی دینا۔ ٭جھوٹ بولنا۔ ٭صبح کے وقت سونا۔ ٭مغرب کے بعد سونا۔ ٭شکستہ کنگھا استعمال کرنا۔ ٭ننگے سر بیت الخلا میں جانا۔ ٭بیت الخلا میں تھوکنا۔ ٭بیت الخلا میں باتیں کرنا۔ ٭اہل و عیال سے لڑتے رہنا۔ ٭کھڑے ہوکر نہانا۔ ٭فقیر کو جھڑکنا۔ ٭حوض یا غسل والی جگہ پیشاب کرنا۔ ٭گانے بجانے میں دل لگانا۔ (محمد ارسلان زاہد‘ ساہیوال)۔