Search

قارئین! میرا آزمایا ہوا ٹوٹکہ ہے‘ افطاری کے بعد پینے سے معدہ کی تیزابیت دور ہوتی ہے‘ جسم بالکل ہلکا پھلکا ہوجاتا ہے۔ قہوہ بنانے کی ترتیب: سبز چائے‘ سبز الائچی‘ سونف‘ پودینہ پانی میں ڈال کر قہوہ تیار کریں۔ یاد رکھیں اس میں چینی ہرگز شامل نہیں کرنی۔ افطاری کریں‘ مغرب کی نماز کے بعد اس قہوہ کو چسکی چسکی پی لیں۔ (محمد قاسم ‘ کھلا بٹ‘ ہر ی پور)