Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! سورۂ یونس کی آیت فَقَالُوْا عَلَى اللّٰهِ تَوَكَّلْنَاۚ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ(۸۵)وَ نَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ(۸۶) روزانہ 100 مرتبہ پڑھیں. ایسا کرنے سے جس نے جادو کیا ہو گا اسی پر واپس پلٹ جائے گا اور آپ کے اوپر سے اس کےاثرات زائل ہونا شروع ہو جائیں گے۔2 ۔ سورہ بقرہ کی تلاوت گھر میں روزانہ ہلکی سی آواز میں لگانے سے ہر طرح کے جادو کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں ۔(ایشال ارائیں‘ کراچی)