شیخ الوظائف رمضان المبارک میں دوران درس فرمایا:آخری عشرے میں جس مسجد میں ختم قرآن کی محفل ہو وہاں ضرور جائیں اوردعا میں شرکت کریں۔ختم القرآن میں اللہ تعالیٰ دعا ضرور قبول فرماتے ہیںاور اس سے پریشانیاں‘ بیماریاں‘ تنگدستی اورگھریلو الجھنیں دور ہوتی ہیں۔میں نے کئی لوگوں کو یہ عمل بتایا اور وہ آج خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔