Search

چاند رات کو دورکعت نماز نفل حاجت، توبہ کی نیت سے ادا کریں اور نماز کے بعد یَاتَوَّابُ یَارَحِیْمُ کی ایک تسبیح پڑھیں۔اس عمل کی بے شمار فضیلتیں ہیں‘اس عمل کو کرنے سے انسان کی اسی رات بخشش ہوجاتی ہے‘ بندشیں ٹوٹ جاتی ہیں‘ جادو ختم ہوجاتا ہے‘ رشتہ کی رکاوٹیں ختم ہوجاتی ہیں۔ بارہا کا آزمودہ اور نہایت تیربہدف عمل ہے۔اس عمل کی شیخ الوظائف کی طرف سے اجازت عام ہے۔بندشیں اور جادو جنات سے نجات پانے کیلئے یقین توجہ اور دھیان سےکریں۔