Search

چہرہ بے داغ اور روشن کرنے کا فارمولا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے چہرے پر داغ، مہاسے، چھائیاں اور جھریاں پڑنا شروع ہوگئی جس وجہ سے میری پریشانی دن بدن بڑھتی جارہی تھی۔ جلد کے ڈاکٹر سے مشورہ کیا انہوں نے کریم لگانے کو دیدی لیکن کوئی فرق نہیں پڑا ۔ کالج کی سہیلی نے عبقری دواخانے کا ایڈریس دیدیا میں اپنی والدہ کے ساتھ دواخانے گئی ‘وہاں اسسٹنٹ حکیم صاحب سے ملاقات ہوئی تو میں نے ان کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا کہ کس طرح میں کریموں کا استعمال کرتی رہی تو انہوں نے کہا کہ کریموں کا فائدہ تب ہوگا جب آپ کے اندر کا نظام ٹھیک ہوگا۔ اگر آپ کے اندر کا نظام ٹھیک ہوگیا تو پھر کریموں کی ضرورت نہیں رہتی۔ انہوں نے مجھے اصلی جڑی بوٹیوں سے تیار کردا ’’حسن شفاء سیرپ‘‘ کی چھ بوتلیں استعمال کرنے کا مشورہ دیا میں نے بوتلیں لیں اور گھر آگئی ۔ ’’حسن شفاء سیرپ‘‘ کے باقاعدہ استعمال سے ایک ماہ کے اندر میرے چہرے سے چھائیاں، کیل مہاسے، داغ دھبے دور ہوگئے اور میرا چہرہ نکھارا نکھارا سا ہوگیا۔سہیلیوں نے روشن چہرے کی وجہ پوچھی کہ کونسی کریم استعمال کررہی ہو تو میں نے کہا کہ میں کوئی کیمیکل والی کریم استعمال نہیں کررہی بلکہ عبقری دواخانے کا ’’حسن شفاء سیرپ‘‘ استعمال کررہی ہوں۔وہ بہت حیران ہوئی اور کہنے لگی کہ واقعی اس کا رزلٹ بہت اچھا ہے۔ (نمرہ مقدس، لاہور)