Search

یہ گھوٹ کر پی لیں! بواسیر کیسی بھی ہو ختم ہوجائے گی
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! لاہور سے کراچی جارہا تھا۔ ڈبے میں تقریباً اسی سالہ بزرگ حکیم تھے کچھ لوگ ان کو قصور جنگل سے لے کر کراچی جارہے تھے۔ میں نے کہا باباجی کوئی نسخہ ہی دے دیں۔ کہنے لگے دل پر نقش کرلو۔ جنگلی پودینہ کے چند پتےلے کر اس کو گھوٹ کرایک گلاس پانی صبح نہار منہ پی لیں‘ بواسیر کیسی بھی ہو ختم ہو جائے گی ۔ان شاء اللہ۔ کچھ عرصہ استعمال کریں۔(طاہر علی جاوا،لاہور)