میرے بچے میرا کہنا نہیں مانتے تھے‘ میں نے یہ نقش صرف تین دن آزمایا‘ دو سال ہوگئے میرے بچے فرمانبردار بن گئے ہیں۔ اور ہاں یہ نقش بیوی‘ شوہر‘ والد‘بہن‘ بیٹی جس کا بھی تصور کرکے استعمال کریں فوراً اثر کرتا ہے۔
بارہا کا آزمودہ نقش! میں قارئین عبقری کی نذر کرتی ہوں:
یہ نقش جنوری 2021ء کے خاص شمارہ میں حاصل کرنا ہرگز نہ بھولیں۔ خود بھی آزمائیے ‘ پریشان حال مخلوق خدا کو بھی ہدیہ کیجئے۔ اس کے علاوہ ایسے ایسے نقش اور تعویذات جو آپ کو نہ کسی کتاب میں ملے نہ کوئی بتائے۔ یہ صرف تجربات ہیں جو عبقری کیلئے خاص طور پر لاکھوں قارئین بھیج رہے ہیں اور عبقری چن چن کر آپ کی امانت آپ تک پہنچا رہا ہے۔شدت سے انتظار کیجئے ماہنامہ عبقری جنوری 2021ء کا۔