Search

ایک مرتبہ مجھے کسی نے بتایا کہ لڑکی کے رشتہ کیلئے اگر لڑکی خود سورۂ طٰہٰ 21 دن پڑھے تو انشاء اللہ اس کا رشتہ ہوجائے گا۔ میں نے یہی سورت 21 دن پڑھی تھی کہ میرے لیے ڈاکٹر کا رشتہ آیا۔ پھر مجھے کسی نے کہا 16641 مرتبہ یَالَطِیفُ پڑھو وہ لوگ ہاں کردیں گے میں نے پڑھا تو انہوں نے بھی ہاں کردی۔ (ق،ا۔ لاہور)