Search

حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص یہ کلمات پڑھے اور اس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ جل شانہٗ کی رحمت و بخشش طلب کرے تو اللہ کریم اس کے لیے ایک ہزار نیکیاں لکھتے ہیں اور ہزار درجے بلند فرمادیتے ہیں اور ستر ہزار فرشتوں کو اس کے لیے قیامت تک کیلئے استغفار کے لیے مقرر فرمادیتے ہیں۔
دعا درج ذیل ہے:

۔ اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ تَوَاضَعَ کُلُّ شَیْ ءٍ لِعَظْمَتِہٖ وَالْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ ذَلَّ کُلُّ شَیْ ءٍ بِعِزَّتِہٖ وَالْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ خَضَعَ کُلُّ شَیْ ءٍ لِمُلْکِہٖ وَالْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ اِسْتَسْلَمَ کُلُّ شَیْ ءٍ لِقُدْرَتِہٖ

(کنزالعمال صفحہ 205، جلد1 شمارہ 3891، طبرانی الکبیر وابن عساکر رضی اللہ عنہٗ) (عظمیٰ ، لاہور)