Search

اگر معلوم کرنا ہو کہ پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی تو اُس کیلئے چقندر کے پتے لیں ان کو سائے میں خشک کرلیں اور اُن کو کوٹ چھان کرنسوار سی بنالیں جس پر آزمائش کرنی ہو اس کے ناک میں ڈالیں لیکن اس کو یہ نہ بتائیں کہ کس مقصد کیلئے ہے اگر اُس کو چھینک آجائے تو پیٹ میں لڑکی ہے اور اگر چھینک نہ آئے تو لڑکا ہے۔   (پرنسپل (ر)غلام قادر ہراج‘ جھنگ)