Search

موتی مسجد کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی وجہ سےفراڈی اور دھوکہ باز اپنے آپ کو بزرگ بنا کر ‘ تسبیح  ہاتھ میں لے کربیٹھ جاتے ہیں۔ باہر سے آنے والے لوگ انہیں نذرانے دینا شروع کردیتے ہیں۔ بعض لوگ حضرت حکیم صاحب یا علامہ لاہوتی صاحب کا حوالہ بتاتے ہیں ۔براہ کرم! ایسے دھوکہ باز اور فراڈی لوگوں سے بچیں‘ وہاں ایسی کوئی ترتیب نہیں ہے۔ ہر موتی مسجد میں جانے والے کو پہلے سے اس بات کی طر ف متوجہ کریں۔ نیز موتی مسجد کے تقدس اور شاہی قلعے کےقوانین کا بھی خاص خیال رکھیں۔