اب آپ کو کسی عامل کے پاس جانے یا دردر بھٹکنے کی ضرورت نہیں کیونکہ عبقری میں حضرت عمرؓ کا دریائے نیل کو لکھے جانے والے خط کا خاص نقش شائع کیا گیا ہےجس کی تاثیر سےجادو جنات‘ لاعلاج بیماریاں‘رشتوں کے مسائل‘گھریلو جھگڑے‘آپس کی ناچاقیاں‘نافرمان اولاد‘کاروبار میں زوال‘بے اولادی ‘فقر و فاقہ اور زندگی کے تمام مسائل اور پریشانیوں سے ان شاءاللہ نجات مل جائے گی۔شام 2023ء کے روحانی سفر میں شیخ الوظائف کو اس نقش کی خاص اجازت اورتاثیر عطا کی گئی ہے۔ مقدر کا سکندر اور بامراد بننے کے لئے آئندہ محرم الحرام تک ہر جمعہ کے دن کسی بھی وقت اس نقش کو دیکھتے ہوئے 33 مرتبہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ یَاکَرِیْم پڑھیں اور اس عمل کا ثواب امیرالمومنین حضرت عمر فاروقؓ کی روح مبارک کو ہدیہ کریں۔ پھر آئندہ 9‘10محرم الحرام تسبیح خانہ لاہور میں اس نقش کو اپنے ہمراہ لائیں ‘شیخ الوظائف دوران محفل اس نقش پر خاص عمل کروائیںگے جس سے وہ طاقتور تاثیر جو شام کی روحانی ہستیوں نے شیخ الوظائف کو عطا کی وہ آپ کو بھی مل جائے گی‘ان شاءاللہ۔ہدیہ: 9، 10 محرم تسبیح خانہ لاہور میں دل کھول کر لنگر لائیں اور اپنے ہاتھوں سے تقسیم کریں۔