Search

  فضائی آلودگی کا اثر جہاں ہماری سانس اور پھیپھڑوں کو متاثر کرتا ہے اس سے زیادہ ہماری آنکھو ں کو متاثر کرتا ہے کیونکہ یہ جسم کا وہ اہم ترین حصہ ہے جو بغیر کسی رکاوٹ کے موسمی اور فضائی اثرات کو برداشت کرتا ہے۔ ہم کبھی اس کی صحت پر توجہ نہیں کردیتے ۔ جب یہ ہم سے ناراض ہو جائیں اور اپنا کام ٹھیک سے نہ کریں اس وقت ہم پریشان ہو کر علاج کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔ ہمیں علاج سے پہلے ہی احتیاط کرنی چاہیے اور آنکھوں کی لمبی زندگی اور صحت و حسن کے لئے ان کو وقت دینا چاہیے۔ میں نے گھر میں عبقری دواخانہ کےآنکھ شفاء ڈراپر رکھے ہوئےہیں۔ ہفتے میں دو یا تین بار رات سوتے وقت آنکھوں میں چند قطرے یہ ڈراپر ڈال کر سوتی ہوں۔ اس سے میری آنکھیں شفاف اور چمکدار ہو گئی ہیں‘ آنکھوں کی یہ چمک آنکھ شفاء استعمال کرنے سے پہلے نہیں تھی‘ اب محسوس ہوتا ہے اصل خوبصورتی انسان کی اچھی صحت میں ہے نہ کہ مصنوعی چیزوں جیسے میک اپ سے خوبصورت بنانے میں ۔ میرے بھائی کو آنکھوں میں الرجی ہو گئی ‘ آنکھیں سرخ اور خارش ہونے لگی ۔ میں نے یہی ڈراپر استعمال کرنے کے لئے دیے ایک یا دو بار آنکھ شفاء ڈراپر ڈالنے سے بھا ئی کی آنکھیں ٹھیک ہو گئیں اور خارش اور سرخی دور ہو گئی ۔ اگر آنکھ میں کوئی چیز چلی جائے مٹی ‘ مچھر وغیرہ اور خارش‘ جلن ہو یا ڈسٹ الرجی ہو تو آنکھ شفاء کے دو قطرے ڈالنے سے فوراً سکون ملتا ہے۔ چند قطرے ڈالنے سے آنکھوں کو سکون مل جاتا ہے۔آنکھوں کے امراض سے محفوظ اور نظر کو بڑھاپے میں بھی قائم رکھنے کے لئے بہترین چیز ہے۔(عائشہ احمد ، ملتان)