Search

محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!میرے پاس وہ قلم نہیں جس سے آپ کی تعریف لکھ سکوں۔اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں‘آپ اور آپ کی نسلوں کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے‘آمین!۔
زندگی میں کچھ ایسی پریشانیاں اور مسائل تھے جس وجہ سے دل پر بے سکونی سی چھائی رہتی تھی۔مختلف گناہ زندگی کا حصہ تھے۔ہر کام میں رکاوٹ کھڑی ہو جاتی تھی‘مسلسل پریشان رہنے کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار ہو چکی تھی۔ ہرکوئی یہی بتاتا کہ شیطانی اثرات ہیں۔ مختلف جگہ علاج کروایا مگر فائدہ نہ ہوا۔ایک جاننے والے نے آپ کی روحانی محافل سننے کا مشورہ دیا۔میںنے انٹرٹیٹ کے ذریعے ہر شب جمعہ کو روحانی محافل سننا شروع کر دیں۔ان محافل کو سننے کی برکت سےمسائل کم ہونا شروع ہو گئے‘اعمال والی زندگی نصیب ہوئی‘(باقی صفحہ 59 پر)