Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں نے آپ کو اپنا ایک ذاتی نوعیت کا مسئلہ بتایا تھا۔جس کے لئے آپ نے مجھے نوجوانوں کے روگ کورس اور نوجوان شفاء تجویز فرمائی تھی۔ میں نے یہ کورس استعمال کیا میرے مسائل حل ہو گئے ہیں۔ پوشیدہ مسائل کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے مسائل میں بھی الجھ چکا تھا ۔میرے سر کے بال کمزور اور سفید ہو چکے تھے۔ جسم میں بے طاقتی رہنے لگی تھی۔ رات ٹھیک سے نیند نہیں آتی تھی ۔ جسم تھکا تھکا رہتا تھا۔ ہر وقت مایوسی کی کیفیت رہتی تھی۔ کسی کام میں دل نہیں لگتا تھا۔ تنہائی میں رہنا پسند کرتا تھا۔ جسم کبھی بہت گرم ہو جاتا اور کبھی بہت ٹھنڈا ہو جاتا تھا۔ جب میں نے نوجوانوں کے روگ کورس اور نوجوان شفاء دوا کا استعمال شروع کیا ۔ جسم میں صحت مند تبدیلی آنے لگی‘ طاقت کا سمندر ٹھا ٹھیں مارنے لگا۔ تمام مایوسیاں امیدوں میں بدل گئیں۔ جسم کی کمزوریاں اور سستی کاہلی دور ہوگئی‘ زندگی میںطاقت‘ انرجی اور فٹنس کا ایک نیا باب شروع ہو گیا ۔ یہ سب عبقری کی وجہ سے ہی ممکن ہواہے۔ اگر عبقری دواخانہ نہ ہوتا تو شاید میں آج بھی جگہ جگہ صحت کے لئے دھکے کھا رہا ہوتا اور نام نہاد حکیم اور جعلی طبیب میرا مال اور جان دونوں برباد کر چکے ہوتے۔( ع، ر۔سکھر)