Search

محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!عبقری کے ٹوٹکہ سیکشن کے لئے اپنا ایک آزمودہ ٹوٹکہ تحریر کر رہا ہوں جو کئی لوگوں کو بتایا اور انہیں نزلہ و زکام کے مرض سے نجات ملی۔اگر کسی شخص کو نزلہ و زکام ہو تو جب بھی قضائے حاجت کے لئے واش روم میں جائے تو قضائے حاجت سے فارغ ہونےکے فوراً بعد اپنے دونوں پائوں پر تازہ پانی بہا لے‘چند بار یہ ٹوٹکہ کرنے سے نزلہ و زکام کا مرض ختم ہو جاتا ہے۔میںنےجب یہ ٹوٹکہ سنا تو آزمایا‘مجھے کافی عرصہ سے دائمی نزلہ و زکام کا مسئلہ تھا جو مہنگی ادویات استعمال کرنے کے باوجود بھی ٹھیک نہیں ہور ہا تھا لیکن جب چند بار یہ ٹوٹکہ کیا تو الحمدللہ شفاء مل گئی۔(محمدسرفراز‘ملتان)

عبقری ٹوٹکہ سیکشن:قارئین !بعض اوقات لا علاج بیماریوں میں جہاں بڑی بڑی ادویات اورمہنگے علاج ناکام ہوجاتے ہیںوہاں چھوٹے چھوٹے ٹوٹکے کارگر ثابت ہوتے ہیں جنہیں بظاہر کوئی اہمیت نہیں دی جاتی تو قارئین آپ مستقل بڑے بوڑھوں کے وہ ٹوٹکے سنے آزمائے ہوئے ضرور لکھیں‘ عبقری نے ایک ٹوٹکہ سیکشن قائم کیا ہے تا کہ مخلوق کی خدمت ہو اور انسانیت کو نفع پہنچے۔نوٹ:ایسے ٹوٹکے بھیجیں جن میں ادویات کا استعمال نہ ہو اور کہیں ایسا نہ ہو کہ ٹوٹکوں والی کتاب اٹھا کر سارے ٹوٹکے لکھ کر بھیجیں ایسا ہرگز نہ کریں۔صرف آزمودہ اور سینے کے راز ٹوٹکے ہی بھیجیں۔

 

محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!عبقری کے ٹوٹکہ سیکشن کے لئے اپنا ایک آزمودہ ٹوٹکہ تحریر کر رہا ہوں جو کئی لوگوں کو بتایا اور انہیں نزلہ و زکام کے مرض سے نجات ملی۔اگر کسی شخص کو نزلہ و زکام ہو تو جب بھی قضائے حاجت کے لئے واش روم میں جائے تو قضائے حاجت سے فارغ ہونےکے فوراً بعد اپنے دونوں پائوں پر تازہ پانی بہا لے‘چند بار یہ ٹوٹکہ کرنے سے نزلہ و زکام کا مرض ختم ہو جاتا ہے۔میںنےجب یہ ٹوٹکہ سنا تو آزمایا‘مجھے کافی عرصہ سے دائمی نزلہ و زکام کا مسئلہ تھا جو مہنگی ادویات استعمال کرنے کے باوجود بھی ٹھیک نہیں ہور ہا تھا لیکن جب چند بار یہ ٹوٹکہ کیا تو الحمدللہ شفاء مل گئی۔(محمدسرفراز‘ملتان)عبقری ٹوٹکہ سیکشن:قارئین !بعض اوقات لا علاج بیماریوں میں جہاں بڑی بڑی ادویات اورمہنگے علاج ناکام ہوجاتے ہیںوہاں چھوٹے چھوٹے ٹوٹکے کارگر ثابت ہوتے ہیں جنہیں بظاہر کوئی اہمیت نہیں دی جاتی تو قارئین آپ مستقل بڑے بوڑھوں کے وہ ٹوٹکے سنے آزمائے ہوئے ضرور لکھیں‘ عبقری نے ایک ٹوٹکہ سیکشن قائم کیا ہے تا کہ مخلوق کی خدمت ہو اور انسانیت کو نفع پہنچے۔نوٹ:ایسے ٹوٹکے بھیجیں جن میں ادویات کا استعمال نہ ہو اور کہیں ایسا نہ ہو کہ ٹوٹکوں والی کتاب اٹھا کر سارے ٹوٹکے لکھ کر بھیجیں ایسا ہرگز نہ کریں۔صرف آزمودہ اور سینے کے راز ٹوٹکے ہی بھیجیں۔Ȁ羀羊ꯠ