Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس لیکوریا کے لیے ایک تعویذہے جو میرا آزمودہ ہے۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ھُوَالا مُرْھِیَ عَمَانَوِیْلُ بِحَقِّ  یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ یَا بَارِیُٔ اَلْمُصَوِّرُ الْاَرْحَام۔ یہ دعا بسم اللہ کے ساتھ لکھ کر تعویذ بنا کر گلے میں پہن لیں اور یہی دعا لکھ کر 40 دن صبح نہار منہ پانی میں گھول کر پی لیا کریں۔ یہ لیکوریا کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔ (ف، بنوں)