Search

قارئین! اگر کسی کو خونی و بادی بواسیر ہے تو انہیں یہ نسخہ ضرور بتادیں۔ ھوالشافی: رسونت‘ تخم نیم‘ تخم بکائن تینوں چیزیں ہم وزن لے کر نہایت باریک پیس کر فل سائز کے کیپسول بھرلیں۔ خوراک: دو کیپسول صبح اور دو کیپسول رات کو سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ بواسیر خونی وبادی کیلئے نہایت لاجواب نسخہ ہے۔ پرہیز: بادی‘ ثقیل‘ مرغن‘ تیز مصالحہ دار اور گرم اشیاء سے پرہیز کریں۔(ن۔ع، حیدرآباد)