Search

: اگر معدہ کمزور ہوگیا ہو‘ کھانا پینا ہضم نہ ہوتا ہو اور معدہ میں گرانی رہتی ہو تو سورۂ انشقاق تین بار پڑھ کر پانی پر دم کرکے گیارہ روز تک مریض کو دیں۔ دن میں پانچ سات بار وہ یہ پانی پیتا رہے۔ نئے پانی پر روزانہ نیا دم کرنا ہے اور ہر روز کا پانی رات کو ختم کردینا ہے۔