Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک روحانی عمل ہے اس عمل کا کمال یہ ہے کہ جسم میں کہیں بھی زخم ہو یہ عمل پڑھ کر پھونک ماریں ‘ فوری سکون ملتا ہے اور زخم بہت جلد ٹھیک ہوجاتا ہے۔ عمل یہ ہے: جسم پر جس جگہ زخم ہو پارہ نمبر 25 کی سورۂ الزخرف(پ 25) کی آیت نمبر 79 کو 200 مرتبہ پڑھ کر زخم پر پھونک ماریں اور کمال دیکھیں۔(ج،ر)