پریشانی اور تکلیف کے وقت کی دعا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری رسالہ بہت ذوق شوق سے پڑھتی ہوں۔ اس رسالہ میں موجود بہت سے طبی و روحانی ٹوٹکوں سے میرے بہت سے مسائل حل ہوئے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے میری چند تحریریں وقتاً فوقتاًعبقری میں چھپیں‘ جنہیں دیکھ کر میری خوشی کا تو کوئی ٹھکانہ ہی نہ تھا۔ اب میں مزید ایک آزمودہ عمل بھیج رہی ہوں‘ جب بھی کسی پریشانی‘ ایذا رسانی سے تکلیف ہو یا کوئی مشکل درپیش ہو کثرت سے درج ذیل دعاپڑھیے‘ انشاء اللہ تعالیٰ غم سےنجات اور سکون و تقویت قلب حاصل ہوگی۔
دعا یہ ہے: (کوثر‘ خیرپور میرس‘ سندھ)