ہر قسم کے درد کیلئے سینے میں‘ جوڑوں میں‘ دانت میں‘ سر میں درد، ہر پریشانی‘ بیماری‘ الجھن کیلئے میرے والد درج ذیل دم کیا کرتے تھے اور ان کے بعد میں بھی کرتا ہوں تولوگوں کو لاجواب فائد ہوتا ہے۔ اس کا صرف ایک واقعہ درج کررہا ہوں۔ میرے پاس ایک پٹھان بھائی آئے‘ گردے کے مرض میں مبتلا تھے‘ میرے پاس دوائی لے کر آیا کہ اس پر دم کردیں‘ میں نے اس کو کہا کہ دوائی لے جاؤ لیکن وہ نہ مانا اس کے اصرار پر پانی پردم کردیا اور کہا کہ وہ خود بھی سارا دن مسلسل اور لاتعداد پڑھ کر پانی پر دم کرکے پیے اس عمل سے اس کی پتھری نکل گئی۔ دم یہ ہے: (ارشد زبیر‘ سرگودھا)