محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتا ہوں‘ ثواب کی نیت سےایک عمل لکھ رہا ہوں‘ کسی کا بھلا ہو تو اس گنہگار کی بہتری ہوجائے۔ رنگ کالا ہو‘ چہرے پر دانے ہوں۔ ان کیلئے میرا آزمودہ وظیفہ درج ہے:۔ پھنسی دانہ یا ناسور ہو اور طبیب اس کے علاج سے عاجز آگئے ہوں‘ اس آیت کریمہ کو اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف کیساتھ اکتالیس مرتبہ پڑھ کر اس دوا یا مرہم یا کریم پر دم کریں جو لگائی جارہی ہے تو انشاء اللہ دس روز کے عرصہ میں داغ تک باقی نہ رہے گا۔ آیت مبارکہ یہ ہے
(البقرہ 71)(ش،چ)