مخلصین کا اصرار تھا کہ ہمیں عبقری حویلی احمد پور شرقیہ میں خدمت دی جائے‘ فی الحال انہیں عبقری حویلی احمد پور شرقیہ میں موجود باغیچہ کی خدمت دی جاتی ہے‘ آپ وہاں جائیں اور اس کو سنواریں۔ عبقری حویلی میں پھول‘ پودے‘ درخت اور گراسی پلاٹ بنائیں تاکہ مدینے والےﷺکے مہمانوں کی آمد پر اکرام ہو۔پورے ملک کے مخلصین کو اجازت عام ہے۔ نوٹ: کسی سے رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں بس عبقری حویلی احمد پورشرقیہ جائیں‘ منتظمین سے مل کر خدمت شروع کردیں۔ اپنا اصل شناختی کارڈ اور اس کی فوٹو کاپی لازمی ہمراہ لائیں۔