Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! تقریباً سات یا آٹھ سال سے ہمارے ہاں جس کسی کو بھی پریشانی ہو‘ وہ اپنے گھر سب کو اکٹھا کرتے ہیں‘سب مل کر 13 ہزار مرتبہ سورۂ توبہ کی آخری آیت پڑھتے ہیں اور چند دنوں میں پریشانی ختم ہوجاتی ہے۔سب مل بھی بیٹھتے ہیں‘ چائے بھی چلتی ہے اور پریشانی بھی ختم ہوجاتی ہے۔ (ش، کراچی)