Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں گزشتہ دس سال سے پان اور گٹکے کا عادی تھا‘میرے دانت انتہائی خراب‘ ہروقت منہ سے بدبو‘ کوئی میری طرف منہ کرکے میری بات نہ سنتا۔میں خود بھی اس نشے سے تنگ آچکا تھا‘ میری صحت دن بدن گرتی جارہی تھی ‘میرے دوست نے سترشفائیں کابتایا کہ جب بھی پان یاگٹکے کی طلب ہو چنے کے برابر سترشفائیں لے کر منہ میں نسوار کی طرح رکھ لیں آپ کو پان یاگٹکے کی طلب نہ ہوگی۔ میں نے سترشفائیں دفتر ماہنامہ عبقری سے منگوائی اور بتائی گئی ترکیب سے استعمال کرنا شروع کردی۔ صرف چند ڈبیوں کے استعمال سے پان گٹکے کی طلب بالکل بھی نہ رہی۔ آج میں صحت مند زندگی گزار رہا ہوں۔ (عابد رحمانی‘ ڈونگہ بونگہ)