محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس سٹوڈنٹس کیلئے ایک خاص عمل ہے:۔امتحان میں کامیابی کیلئے اول وآخر گیارہ بار درودشریف کے ساتھ
9 تسبیح (100 دانوں والی تسبیح)عشاء کے بعد پڑھیں۔تین مہینے‘ یا جب تک مقصد پورا نہ ہوجائے۔ میں نےجب بھی کیا مجھے کامیابی ہوئی اور اول پوزیشن بھی آئی۔ قارئین پیپرز سے پہلےیہ عمل شروع کریں اور رزلٹ تک کریں۔ (پوشیدہ)