میرابچہ پیدائش کے وقت بہت خوبصورت تھا‘ مگر ابھی ایک سال کا ہوااور رنگ بھی بدل گیا‘ جسم سوکھ کر کانٹا ہوگیا‘ ہر وقت بیمار‘ادویات لا لا کر تھک گئی‘ ہمسائی نے’’ آستانہ منت مراد‘‘(ہجویری محل قلعہ ستار شاہ سٹاپ لاہور شیخوپورہ روڈ) کا بتایا‘ ہم دونوں وہاں گئیں‘ وہاں ہمیں ’’فیڈر کور ‘‘ دیا گیا جس پر انتہائی پراثر روحانی الفاظ لکھے ہوئے تھے‘ جب سے فیڈر پر وہ کور چڑھا کر بچے کو دودھ پلانا شروع کیا ہے‘ بچہ ہروقت خوش‘ صحت مند اور گول مٹول ہوگیا ہے‘ رنگ بھی دوبارہ سفید ہوگیا ہے۔ انتہائی خوش اور مطمئن ہوں۔ (عابدہ‘ لاہور)