محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ اور آپ کے درس سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ میرے بہنوئی کو دل کا مسئلہ تھا اور بلڈپریشر بھی بہت ہائی رہتا تھا آپ نے ایک عمل درس میں بتایا تھا کہ حـم لاینصرون سوا لاکھ پڑھے ۔ انہوں نے پڑھا اللہ کا شکر ہے اب بلڈپریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔(شکیل احمد، کراچی)