محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرا ایک گھریلو ٹوٹکہ ہے عبقری کی نظر کررہی ہوں سر کے بال گرتے ہو یا خشکی ہو اسکے لیے سرسوں کے تیل میں دہی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں جب دہی ہلکا برائون ہو جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ کسی صاف بوتل میں ڈال کر استعمال کریں۔ دہی کھٹا ہونا چاہیے آدھا کلو تیل میں ایک یا ڈیڑھ پائو دہی ڈال دیں اور اسے سر کے بالوں میں لگائیں، بال مضبوط اور خشکی بھی ختم ہو جائیگی بہت کمال کی چیز ہے۔(ع۔ب، لاہور)