محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم!عرض ہے کہ بندہ کی دو بیٹیاں دو سگے بھائیوں کے نکاح میں ہیں ۔ دونوں بھائی اور ان کی والدہ میری بیٹیوں سے بد سلوکی اور ظلم و نا انصافی کرتے ہیں‘ بیمار ہوں تو میکے بھیج دیتے ہیں اور علاج بھی نہیں کرواتے ، میری بیٹیاں سخت پریشان اور غمگین ہیں۔کل مجھے کچھ ہو جائے تو میری بچیوں کا خیال کون رکھے گا‘ اس بے بس باپ کے غم کا مداوا کیجئے۔(م، ا ، گجرات)
جواب:گھر یلو ناچاقی اور لڑائی جھگڑوں کو محبت اور عزت میں بدلنے کے لئے آپ خود اور دونوں بیٹیاںساراد ن یَاوَدُوْدُ یَاسَلَامُ پڑھیں اور رات کو سونے سے پہلے تصور میں ان لوگوں پر دم کردیں جن کے دل کو مسخر کرنا چاہتے ہیں۔