Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس کچھ آزمودہ ٹوٹکے ہیں جو میں قارئین عبقری کی نذر کررہی ہوں‘ نہایت عجیب ٹوٹکہ ہے آ پ کہیں باہر ہیں اور آپ کو باتھ روم جانا ہے اور قریب کہیں واش روم نہیں تو انگلی سے اپنا تھوک لگا کر اپنی ناف میں لگائیں۔ کچھ دیر کیلئے حاجت رک جاتی ہے۔اگر چھینک روکنی ہو تو اوپر والے ہونٹ کو ناک سے لگادیں‘ چھینک رک جائے گی۔ ان ٹوٹکوں سےیقیناً قارئین کو فائدہ ہوگا۔ ( صائمہ)