سورۂ الم نشرح 17 بار اول و آخر تین بار درود شریف کے ساتھ پڑھیں ۔ عمل شروع کرنے سے پہلے یَابُدُّوْحُ سات بار پڑھنا ہے۔ ہر آیت پر محبت اور دل کھولنے کیلئے بیوی یا شوہر کا نام لے کر دعا کریں۔ ۔ تین دن کا یہ عمل ہے۔ کالی مرچ کے ایک دانے پر دم کرکے آخری دم کے بعد اس کالی مرچ کے دانے کو آگ میں جلانا ہے۔دوسرا عمل:سورۂ یٰسین کے ہر مبین پر حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ نِعْمَ الْمَوْلیٰ وَنِعْمَ الْنَّصِیْرُ 450 بار پڑھنا ہے۔ سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے۔عمل کے اول و آخر تین بار درود شریف لازمی پڑھنا ہے۔(ب،ج)