ایک اللہ والے ایک محفل میں ارشاد فرمانے لگے کہ آج آپ کو ایک عجیب و غریب عمل بتاتا ہوں جو کہ خصوصاً ڈرائیوروں‘ غوطہ خوروں اور فوجیوں کے لیے ہے جن کو کسی لمحہ اور ذرا سی بے احتیاطی کی وجہ سے موت کو گلے لگانا پڑتا ہے۔ ہر کوئی کر سکتا ہے کیونکہ حالات کاتقاضا ہے اور اس عمل کی سب قارئین جن و انس کو اجازت عام ہے۔گھر سے نکلنے سے پہلے 95 دفعہ اللہ تعالیٰ کے دو نام یَامُحْیُ یَاحَیُّ نہایت توجہ اور خشوع وخضوع سے پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ ہر قسم کی پریشانی اور انہونی موت سے حفاظت فرمائیں گے۔ (محمدابوبکر‘ چکوال)