محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں دو انمول خزانہ نمبر دو سارا دن کھلا پڑھتا ہوں میرے اندر بہت سی روحانی تبدیلیاں آئی ہیں۔میرے پاس ایک عمل ہے جو میں قارئین کی نذر کررہا ہوں۔ میرے ایک دوست جو کہ آئی ٹی انجینئر ہے اس کی آنکھوں کی روشنی اچانک برین ٹیومر کی وجہ سے چلی گئی‘ ڈاکٹرز نے بھی مایوسی کا اظہار کیا۔ میں نےعمل بتایا۔ اللہ کے حکم سے اس کی آنکھوں کی روشنی واپس آگئی۔ عمل یہ ہے:۔۔ 9 جگہ چینی کی پلیٹ پر اس طرح لکھیں کہ واؤ اور میم کے سر کھلے رہیں۔ آب زمزم یا آب باراں یا تازہ پانی سے دھو کر256 بار اس پر
پڑھ کر دم کریں۔ اول و آخر تین بار یہ درود شریف پڑھیں۔
۔ پھر پانی آنکھوں پر لگائیں اور باقی پی لیں۔ گیارہ دن، اکیس دن، یا اکتالیس دن کریں۔ (محمدعرفان‘ لیہ)