Search

23-3-2016 بروز بدھ کو حکیم آزاد شیرازی صاحب کی اہلیہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں۔ مرحومہ سلیم انور شیرازی‘ نعیم انور شیرازی‘ کلیم انور شیرازی کی والدہ تھیں۔ حکیم آزاد شیرازی رحمۃ اللہ علیہ وہ شخصیت تھے جنہوں نے حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی ملاقات ان کے شیخ حضرت سید محمد عبداللہ ہجویری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے کروائی۔ قارئین سے ایصال ثواب کی درخواست ہے۔