Search

پیاس و گرمی کی شدت ختم کرنے کیلئے یہ درود شریف بہت مجرب ہے۔ خصوصاً رمضان المبارک میں جن بھائیوں اور بہنوں کو پیاس ستاتی ہو وہ ضرور کریں‘ جب بھی پیاس لگے اس درودشریف کاورد شروع کردیں۔ پانچ منٹ کے اندر اندر پیاس ختم ہوجائے گی۔ اس کے علاوہ صبح و شام بھی یعنی بعد نماز فجر و عصر بھی ایک ایک تسبیح پڑھ سکتے ہیں پورا دن آپ پیاس و گرمی کی شدت سے محفوظ رہیں گے۔ درود شریف یہ ہے :۔۔ (جمشید حیات‘ اٹک