Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقیاں عطا فرمائے۔ عبقری پچھلے دو سال سے مسلسل پڑھ ر ہی ہوں اس میگزین کی تعریف کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ پیاس نہ لگنے کا خاص نسخہ جو پچھلی دفعہ عبقری میگزین سے ملا کہ سحری کے وقت تین گھونٹ پانی کے ساتھ تین کھجوریں ایک ایک کرکے چبائیں اور ایک گھونٹ پانی کےساتھ نگل لیں۔ سارا دن سکون سے رہیں‘ بہت ہی لاجواب ٹوٹکہ ہے۔