میرے پاس ایک قد بڑھانے کا خاص عمل ہے جو میں نے ایک مرتبہ ایک میگزین میں پڑھا تھا۔ میری ایک کزن جس کا قد بہت چھوٹا تھا‘ اس نے عمل کیا‘ اس عمل کی برکت سے اس کا قد بڑھ گیا ہے۔ عمل درج ہے:۔بعد از نماز فجر گیارہ بار سورۂ طارق اول و آخر پانچ مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ عمل مدت صرف90 روز ہے۔ (ام حمزہ‘ ٹانگوالی)