Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری خالہ کا ایک بیٹا حکیم ہے‘ ہمارے بچوں کو ٹانسلز بہت ہوتے تھے‘ اس نے ایک نسخہ بتایا تھا‘ بہت ہی مجرب اور آزمودہ ہے۔ میں محلے کے بچوں کو بھی لگاتی ہوں ایک بار لگانے سے افاقہ ہوجاتا ہے۔ نسخہ یہ ہے:۔ ھوالشافی: گلیسرین200 گرام‘ امرت دھارا 10 گرام‘ ٹنکچر آئیوڈین 20 گرام‘ یورک ایسڈ 15 گرام۔ یہ تمام چیزیں ملا کر یکجان کرلیں‘ دوائی تیار ہے۔ (نسیم زرینہ‘ جنڈانوالہ)