’’جنات کا پیدائشی دوست‘‘ سلسلہ قارئین میں جو مقبولیت اور محبوبیت رکھتا ہے ‘محتاج بیاں نہیں‘ ناممکن مشکلات ایسے حل ہوئیں کہ خود عمل کرنیوالے حیران رہ گئے۔قارئین کی بے چینی اور خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئےانشاء اللہ تعالیٰ جون 2014ء کا شمارہ ’’جنات کا پیدائشی دوست‘‘ خاص نمبر ہوگا جس میں علامہ صاحب قیمتی روحانی راز عنایت فرمائیں گے۔اس مضمون سے جن قارئین کے مسائل و مشکلات حل ہوئی ہیں وہ ہمیں جلدازجلد مکمل تفصیل کے ساتھ لکھیں۔ تاکہ جون کے خاص نمبر میں اُن کی تحریر شامل اشاعت ہوسکے۔ یہ آپ کا صدقہ جاریہ ہوگا۔نوٹ: عنقریب ’’جنات کا پیدائشی دوست‘‘ کتاب جلد دوئم آرہی ہے۔