میری امی جان کو نکسیر بہت آتی تھی تو ہمارے خالو جان نے انہیںبہی دانہ دوگرام بھگو کر صبح وشام استعمال کرنے کو کہا ۔ اُس سے الحمدللہ 15 سال ہوگئے ہیں‘ ہماری امی کو نکسیر نہیں آئی۔(فاطمہ‘ سرگودھا)