Search

ھوالشافی: انڈے دیسی 16 عدد‘ دیسی گھی ایک کلو‘ چینی ایک کلو‘ بیسن آدھا کلو‘ انڈے توڑ کر چھلکے پھینک دیں‘ اب سب اشیاء کو دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکانا شروع کریں‘ پندرہ بیس منٹ کے بعد انڈے سکڑ جائیں گے اور قوام میں گھی پانی کی طرح نکل آئے گا‘ بس حلوہ تیار ہے۔ بے حد مقوی باہ اور مقوی جسم ہے۔ مقدار خوراک: پچاس گرام سے پچہتر گرام تک‘ صبح ناشتہ کی جگہ کھائیں یعنی اسی سے ناشتہ کریں۔ ( قاری محمد مظہر حسین‘ جہانیاں)