Search

٭بُرا کہنا بُرا ہے مگر بُرا چاہنا اس سے بھی زیادہ بُرا ہے۔ ٭جھوٹ بول کر معمول فائدہ اٹھانے والے ایک دن بڑا نقصان اٹھاتے ہیں۔٭ جب دو مسلمان آپس میں مصافحہ کرتے ہیں تو گناہ پتوں کی طرح جھڑتے ہیں۔٭ محنت ایک سنہری سکہ ہے جس سےہر چیز خریدی جاسکتی ہے۔ ٭رزق بندے کو بالکل اسی طرح ڈھونڈتا ہے جس طرح موت انسان کو ڈھونڈتی ہے۔ (سعدیہ صدیقہ)