Search

عبقری میں پڑھا ناریل کے اوپر بالوں جیسے ریشے ہوتے ہیں انہیں جلا کر راکھ بنالیں‘ ایک ایک ماشہ صبح و شام بکری کے دودھ سے دیں‘ مہنگے علاج فیل ہوگئے‘ چند دن استعمال کرنے سے بواسیر کا خون بند ہوگیا۔ (والدہ ابوذر)