گندم کی فصل میں ایک جڑی بوٹی اگتی ہے جس کا نام بھوٹاک ہے۔ بھوٹاک کے بیج‘ کلونجی‘ میتھرے کے بیج‘ ہرمل یہ چاروں چیزیں ہم وزن لیکر پیس لیں اور صبح و شام آدھا آدھا چمچ استعمال کرنے سے انشاء اللہ بڑھاپے میں جوڑوں کا درد خاص طور پر گھٹنوں کا درد ختم ہوجائے گا۔(مظہراقبال)