طنز اور بے حسی سے رشتے کمزور ہوجاتے ہیں۔ بس کبھی اپنوں سے ایسی لڑائی نہ لڑنا کہ لڑائی تو تم جیت جاؤ مگر اپنوں کو ہار جاؤ۔ رشتہ داری میں ہمیشہ درگزر کا ایک گُر اپنا لو پھر دیکھو کیسے ہر تقریب میں تمہارے اردگر د اپنوں کو ہجوم ہوگا اور تم سب کی پسندیدہ شخصیت۔(سنبل ماہین‘ پنڈدادنخان)